No Copyright 10 Ahadees Audio Voices For Youtube Free Download
AUDIO 1
حضور اکرم ـۤﷺ نے ارشاد فرمایا
تم میں سے وہ شخص جو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان رکھتا ہو
اس کو چاہیے کہ وہ زکوات ادا کرے
AUDIO 2
حضور اکرم ـۤﷺ نے ارشاد فرمایا
جس شخص نے اپنے مال کی زکوات ادا کر دی
اس سے اس کی برای جاتی رہی
یعنی زکوات نہ دینے سے
مال میں جو گندگی اور نھوست
اجاتی ہے وہ نہیں رہے گی
AUDIO 3
حضور اکرم ـۤﷺ نے ارشاد فرمایا
زکوات اسلام کا پل ہے
AUDIO 4
حضور اکرم ـۤﷺ نے ارشاد فرمایا
جو شخص مسجد کی طرف جاے اور اس کا ارادہ یہ ہو کہ کوی اچھی بات
یعنی دین کی بات سیکھے یا سیکھاے
اس کو حج کرنے کے برابر ثواب مے گا
AUDIO 5
حضور اکرم ـۤﷺ نے ارشاد فرمایا
سات آدمیوں کو اللہ تعلٰی اپنے سایہ میں جگہ دے گا
جس روز سواے اس سایہ کے کوی سایہ نہ ہو گا
ان میں سے ایک شخص وہ بھی ہو گا
جس کا دل مسجد میں لگا ہو گا
AUDIO 6
حضور اکرم ـۤﷺ نے ارشاد فرمایا
جو شخص اندھیرے میں مسجد کی طرف چلے گا
قیامت کے روز اللہ تعلٰی نور کے ساتھ ملے گا
AUDIO 7
حضور اکرم ـۤﷺ نے ارشاد فرمایا
جو شخص جمعات کی نیت سے مسجد کی طرف چلے
تو اس کا ایک قد م ایک گناہ کو مٹاتا ہے
اور ایک قگم اس کے لئے نیک لکھتا ہے
جانے میں بھی اورلوٹنے میں بھی
AUDIO 8
حضور اکرم ـۤﷺ نے ارشاد فرمایا
انقریب
آخیر زمانے میں ایسے لوگ ہوا کریں گے جن کی باتیں مسجد وں میں ہو کریں گی
اللہ تعلٰ کو ان لوگون کی کچھ پرواہ نہ ہو گی
یعنی ان سے خوش نہ ہوں گے
AUDIO 9
حضور اکرم ـۤﷺ نے ارشاد فرمایا
مسجد کو راستا نہ بنایا جاے
جیسا بعض لوگ چکر سے بچنے کے لئے
مسجد سے ہو کر دوسرے طرف نکل جاتے ہیں
اور اس میں ہتھیار نہ سوتے جائیں
اور نہ ہی اس میں کمان کھینچی جاے
اور نی اس میں تیروں کو بکھیرا جاۓ
تاکہ کسی کو چبھ نہ جائیں
اور نہ کچا گوشت لیکر اس میں سے گزرے
اور نی اس میں کسی کو سزا دی جاۓ
اور نہ اس میں کسی سے بد لہ لیا جاۓ
اور نہ اس کو بازار بنایا جاۓ
AUDIO 10
حضور اکرم ـۤﷺ نے ارشاد فرمایا
جب تم کسی کو دیکھو
مسجد میں خرید و فروخت کر رہا ہے
تو یوں کہ دیا کرو
اللہ تعلٰ تیری تجارت میں نفع نہ دے
اور جب کسی ایسے شخص کو دیکھو کسی کھوی ہووی چیز کو
پکار پکار کر مسجد میں تلاش کر رہا ہے
تو یوں کہ دو
اللہ تعلٰ تیرے پاس وہ چیز نہ پہنچاۓ
اور ایک روایت میں یہ بھی ارشاد ہے کہ
مسجد یں اس کام کے لیۓ نہیں بنائی گئیں
No Copyright 10 Ahadees Audio Voices For Youtube Free Download
No Copyright 10 Ahadees Audio Voices For Youtube Free Download
Post Views: 1,011