دانت کے درد کا علاج
،،ایک چٹکی اجوائین لیکر اس کو درد والے دانت کے ساتھ اندر والے سائیڈ پر بندرہ منٹ رکھ لیں،،
،،پندرہ منٹ کے بعد اجوائین کو منہ سے نکال کر تازہ پانی سے کلی کر لیں ،،
،، آپ کے دانت کا درد ختم ہو جاے گا،،
،،کیونکہ اجوائیں دانتوں اور مسھوڑں کے اندر سے پیپ کو چوس لیتا ہے،،
Post Views: 0
Back to top button