ٹھنڈی چاۓ
تین بے وقوف اپس میں باتئں کر رہے تھے اور بڑھ بڑھ کر ڈینگیں مار رہے تھے
پہلے بے وقوف نے کہا
میں اتنی گرم چاۓ ہیتا ہوں کہ کیتلی سے چاۓ پیالی میں ڈالتے ہی میں پیالی منہ سے لگا لیتا ہوں
دوسرا بے وقوف بولا
ارے مجھے تو پیالی کی ضرورت ہی نہیں پڑتی میں کیتلی ہی منہ سے لگا کے پی لیتا ہوں
تیسرا بے وقوف کہنے لگا
،تم دونوں ہی پاگل ہو انتا حرج کرنے کی کیا ضرورت ہے میں چینی پتی اور دودھ پی کر خود ہی چولہے پر بیٹھ جاتا ہوں
Post Views: 0
Back to top button